By: m.asghar mirpuri
سنا تھاصبر کرنے والوں کو صبر کاپھل ملتا ہے
ہمہیں بچھڑے یار کا کوئی نہ نعم البدل ملتا ہے
وہ مجھ سے دوستی کا سبب پوچھتے ہیں
مجھے اس سوال کا کوئی نہ حل ملتا ہے
انسان کتنے ارمان لے کر دنیا میں آتےہیں
مگر قسمت والوں کو یہ جہاں مکمل ملتاہے
مطلب کہ یار تو یہاں قدم قدم پہ ملتے ہیں
اصغرجیسا وفادار دوست بڑامشکل ملتاہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?