By: M.Asghar
میرے دل میں اک صورت پیاری رہتی ہے
جسے ہر پل فکر ہماری رہتی ہے
ہمیں کسی کی خوشیوں سے کیا غرض
اپنی تو غموں سے یاری رہتی ہے
فون پہ جب تم سے بات نہیں ہو پاتی
کئی دن بےچین روح ہماری رہتی ہے
الله اولاد و دولت دے کے آزماتا ہے سب کو
مگر کئی لوگوں کو ان کی خماری رہتی ہے
اس دنیا کی ایسی حالت دیکھ کر اصغر
بڑی اداس طبیعت ہماری رہتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?