By: GHAZANFAR ABBAS
ٹّیرے در کے سوالی تو سبھی ہیں یا رب
مجھے بھی مانگنے کا سلیقہ عطا کر
دُنیا داری میں کھو کر دُنیا دار نہ رہ جاوں
مجھےبھی محبت اور زینتِ اسلام عطا کر
میں ہو جاؤں تیرا تیرے ہی خیال میں رہوں
ذوق اپنی چاہت کا مجھ کو بھی عطا کر
سن میری التجاہ اے خالقِ ارض و سماں
مجھے بھی اپنا بنا اور بندگی عتا کر
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?