Bazm e Urdu - The urdu poetry app

جو دل کو بھلے لگتے ہیں وہ جدا ہو جاتے ہیں

By: m.asghar mirpuri

جن سےزیادہ پیار کریں وہ خدا ہو جاتے ہیں
جو دل کو بھلےلگتے ہیں وہ جدا ہو جاتےہیں

میں ہر دوست کو چاہتا ہوں زندگی کی طرح
شائد وہ اسی لیے بے وفا ہو جاتے ہیں

ہمیں ایک بار جو پیاربھری نظر سے دیکھے
ہم دل و جان سے اس پہ فدا ہو جاتے ہیں

وہ ہر محفل میں ہمیں چھیڑتےرہتے ہیں
جب ہماری باری آئے تو خفا ہو جاتے ہیں

اصغر تو ان کاخاص مریض محبت ہے
ان کہ پیار بھرےدو بول دعا ہو جاتےہیں

 


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore