By: ماہی ناز
لاحاصل تقدس کی چاہ نہیں کرتے
لوگ ایسا بھی خود سے نباہ کرتے ہیں
ملتے ہیں کبھی غیر بھی شناسائی سے
تو کبھی لوگ شناسا ہم سے دغا کرتے ہیں
ہم سے کہتے ہیں کبھی کہ جرم ہے جفاکاری
اور کبھی خود ہی ہم سے وہ ترکِ وفا کرتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?