By: Ahtisham Shami
مجھے خود کو بدلنا پڑ رہا ہے
تیرے جیسا بنانا پڑ رہا ہے
مجھے تنہاٸی میں رہنا اچھا نہی لگتا
مجھے باہر نکلنا پڑ رہا ہے
زمانہ کہہ رہے ہیں ساتھ نبھانے کا ارادہ کرلو
مجھے خود کو بگاڑنا پڑ رہا ہے
تم تو آتی ہی نہی میری عیادت کے لیے
مجھے خود کو سنبھانا پڑ رہا ہے
اُس نے تو تیل چھرک کے چلی گٸ واپس
مجھے گھر کو جلانا پڑ رہا ہے
مجھے افسوس صرف اِس بات کی ہے شامی
مجھے اُس سے بچھرنا پڑ رہا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?