Bazm e Urdu - The urdu poetry app

یاد ہے مجھے دن جمعرات، تاریخ ٢٤ ماہ اپریل تھا

By: NEHAL GILL

جب وہ گیا چھوڑ کے مجھے تن من سارا گھائل تھا
یاد ہے مجھے دن جمعرات، تاریخ ٢٤ ماہ اپریل تھا

پھر میں نہ آغاز نئے سفر کا کر سکا آج تک
وہ جا کے بھی مری راہوں میں سدا حائل تھا

اب کہتا ہے وہ کہ تم اک معمولی سے ہو بس
کل تک وہ فرد مری سوچ کا یارو قائل تھا

میں نے کہا محبت ہی نہ کرتے اگر جانا تھا
مسکراتے ہوئے بولا محبت تو ترے ساتھ چہل تھا

دن کو ہجر کی گرمی نے ارمان جلائے مرے
رات کو غم کی سردی میں دل دہل تھا

بربادی کا سانحہ میں اب کیسے سنائوں نہال
دل میں رہنے والا مری بربادی میں دخائل تھا


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore