By: Farzana Farhat
پرانی رنجشوں کو بھلانا ہوگا
مل کر امن کا دیپ جلانا ہوگا
کون لڑا رہا ہے ہمیں مذہب کے نام پر
دوستوں اب تو یہ کڑوا سچ جاننا ہوگا
ناچیں گے کب تک ہم کٹھ پتلیوں کی طر ح
دشمنوں کے ان ہتھکنڈوں سے اب نکلنا ہوگا
یہ وقت نہیں مذہب کے نام پر لڑنے کا
ہو کے یکجا ہمیں امن دشمن کو پچھاڑنا ہوگا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?