By: M.ASGHAR MIRPURI
اب توپڑوسن یوں میزبانی کرتی ہے
اپنے گھر بلا کرشیطانی کرتی ہے
ہم تو اس کی ہر ادا پہ مرتے ہیں
جو ہمارےساتھ بےایمانی کرتی ہے
میں جب اس سےبات نہیں کرتا
پھر وہ میری قدردانی کرتی ہے
پورےمحلےکہ شکوے شکائیتیں
وہ کبھی ختم نہ کہانی کرتی ہے
اب پھولوں کےبدلےپتھرمارتی ہے
پہلےسےزیادہ مہربانی کرتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?