By: M.ASGHAR MIRPURI
میک اپ میں میری ہمسائی قیامت ہوتی ہے
غازےکےبغیردیکھنےسےندامت ہوتی ہے
شاپنگ کےلیے مجھےساتھ لے جاتی ہے
پرس نہیں لاتی پھرمیری حجامت ہوتی ہے
کسی کےساتھ شاپنگ جانا ہوتو خیال رہے
اب ایسے کاموں میں بڑی سیاست ہوتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?