By: Mehar Ali
ہٹ کر چلو زمانے سے گر کچھ مرتبہ چاہیے
ورنہ کہتا تو ہرشخص ہے مجھے زمانہ چاہیے
فقط چشمِ بینا کےساتھ تمنا ہے دیدارِخدا کی
یعنی دلِ بینا سے خالی شہر کو آئنہ چاہیے
ہیں زمانے میں اب بھی لوگ کوفہ و شام جیسے
بند کرکے آلِ نبی پہ پانی انہیں خدا چائیے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?