By: hamidrazakhan
ذہن پر جو باتیں پتھر پر لکیر کی مانند ہو جاتی ہیں نقش
انساں کی لوح محفوظ سےعمربھر وہ مٹائی نہیں جاتیں
بلند و بالا عمارتیں ‘ڈائنامائیٹ‘ سےکی جاتی ہیں مسمار
کبھی بھی اڑتے ہوائی جہاز ٹکرا کر گرائی نہیں جاتیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?