Bazm e Urdu - The urdu poetry app

اللہ کے نام کی برکت سے شروع کرو ہر کام

By: UA

اللہ کے نام کی برکت سے شروع کرو ہر کام
دن کا آغاز بھی اچھا ہو او ر اچھا ہی رہے انجام

راہوں کی دشواری سے ڈر کے پسپا نہ ہو جانا
ہمراہی آگے بڑھتے جانا، ہو صبح یا ہو شام

عزم و ہمت کا پیکر بن کے سوئے منزل چلو
حاصل کی تمنا دل میں ہے تو چلتے رہو مشام

راہیں سہل ہو جائیں گی تم بڑھتے رہو ہر گام
لے کے اللہ کا نام بس تم کرتے جاؤ اپنا کام

اللہ کے نام کی برکت سے شروع کرو ہر کام
دن کا آغاز بھی اچھا ہو او ر اچھا ہی رہے انجام


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore