Bazm e Urdu - The urdu poetry app

جو میرے دل میں ھےبیاں کر دو تو

By: JAAN-E-WASHMA

جو میرے دل میں ھےبیاں کر دو تو
میں آج اس کو عیاں کر دو تو
سوچا تھا میں نے چپ رھو گئ
آج راز کو مگر دردزباں کر دو تو
انکو معلوم ھے میرے عشق کا قصہ
لیکن میں نے پھر بھی بیاں کر دو تو
میں کسی اور کی طرف ھاتھہ بڑھاؤں تو
اپنے مرتے ھوئے دل کو جواں کر دو تو
یوں اس کی یادوں سے تھک گئی میں
چلو کل کسی وقت روادار بیاں کردوں تو


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore