By: درخشندہ
کئ بار اپنی ہی نظروں میں چھوٹے ہوے
جب سے اے تقدیر تجھ سے روٹھے ہوے
یوں نظر میں جس کی کبھی معتبر نہ ہوے
یوں دیار غیر میں جب سے در با در ہوے
راہ دکھائ بھی دے تو لوٹنے کی فرصت کہاں
وہ پل کبھی لوٹ کر نہ آیئں جو نظر فرقت ہوے
غم کی پرچھایئاں یوں ساتھ ساتھ چل رہیں
ہم اپنی تقدیر سے ہیں کچھ روٹھے ہوے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?