By: M.ASGHAR MIRPURI
پڑوسن سے کیاہوا وعدہ نبھا رہاہوں
ایک اچھےہمسائےکا فرض نبھارہا ہوں
ریڈیو پہ اس کی تشہیر کرنےکےبعد
اب انٹرنیٹ پہ اس کا نام چمکا رہا ہوں
میری سبھی پڑوسنیں بڑی پیاری ہیں
یہ نا سمجھیں کےمکھن لگا رہا ہوں
شائد میرےسخن کی پذیرائی نا ہوتی
ہمساہیوں کی بدولت شہرت کما رہا ہوں
میری پہلی کتاب کا نام تھادرد جدائی
اب درد ہمسائی نام کی کتاب چھپوا رہاہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?