By: purki
میڈیا میں زور شور ہے ماؤں کا
حقیقت میں کوئی پرساں حال نہیں ماؤں کا
جب دیس میں ہی انصاف میسر نہیں کسی کو
تو کس بات کا رونا دھونا صرف ماؤں کا
کہنے کو ماں کے پاؤں تلے جنت ہے
غور سے دیکھو تو پاؤں تلے چھالے ہے
یہ اعزاز صرف ان ماؤں کو جاتا ہے
جس نے پوری کی ہوں اپنی ہر زمہ داری کو
ہر ماں، ماں کہلانے کے مستحق نہیں ہرگز
جس نے یتیم بچوں کو بے سہارا چھوڑا ہو
ماں کا یہ اعزاز پانا بڑا ہی مشکل ہے
اس سے بھی بڑی مشکل ماں بن کے دکھانا ہے
ڈبے کا دودھ پی کر میں خود ماں بنی ہوں
اب ڈبے کا دودھ پلاکر بچوں سے کھیلتی ہوں
اس دور میں ایسی ماں مشکل سے ملے گی
خون جگر پلاکر جو بچوں کو پالتی ہو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?