By: Mohsin Ali Mohsin
سیاست کے راز افزوں عوام کی بربادی
بڑھائے گے مہنگائی کہ گھٹانی ہے آبادی
2010 تک بنے گی ڈوکیومینٹری فلم آٹا
مہنگائی نے مارا ہے عوام کو چانٹا
2020 تک ختم کریں گے پیٹرول کی کھپت
ڈالیں گے دیکھنا ہم ایک ایسا بجٹ
کہ نہ ہونگے عوام اور نہ ہو گی انکو تنگی
کہ گھومتے ہونگے اس ملک میں فرنگی
محسن نظم میں مزاح اچھا ہے
کیا پاکستان نہ تہہ ہوگا، کلمہ سچا ہے
خدا کرے حفاظت اب تو پاکستان کی
ورنہ خوفناک ہیں چالیں سیاستدان کی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?