By: M.Asghar Mirpuri
جب کبھی اس سے میری گفتگو نہیں ہوتی
پھر کسی سے بات کرنے کی آرزو نہیں ہوتی
یوں ٹؤ اور بھی حسیں ہیں زمانے میں
اس جیسی ہر دوشیزہ شعلہ رونہیں ہوتی
میرے درد دل کا اسی کو مداوا کرنا ہوگا
طبیبوں سے تو یہ بیماری رفو نہیں ہوتی
جس میں پیارومحبت کی مٹھاس نہ ہو
اس طرح کی زباں تو اردو نہیں ہوتی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?