Bazm e Urdu - The urdu poetry app

چپکے چپکے سب سے چھپ کے

By: وشمہ خان وشمہ

چپکے چپکے سب سے چھپ کے
شب ساعت میں ڈرتے درتے
اک کاغز پر دل کی باتیں
الٹے سیدھے لکھ دیتی ہوں
چپکے چپکے سب سے چھپ کے
اس کی آوازیں سنتی ہوں
اس کی تصویروں کو میں تکتی رہتی ہوں
چپکے چپکے سب سے چھپ کے
رنگ برنگوں سے میں
نام کو اس کے لکھ دیتی ہوں
چپکے چپکے سب سے چھپ کے
ڈھونڑتی رہتی ہوں میں اس کو
دھک دھک کرتی ہر دھڑکن مٰیں
چپکے چپکے سب سے چھپ کے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore