By: M.Asghar Mirpuri
آج یہ کام کرکےدیکھتےہیں
اسےجی بھرکےدیکھتےہیں
تیراس کی نظرکےدیکھتےہیں
حوصلےاپنےدل و جگرکےدیکھتےہیں
دیکھئیےپھول برستےہیں یا پتھر
اس کی گلی سےگزر کےدیکھتےہیں
سناہے محبت قربانی چاہتی ہے
کسی کےپیارمیں مرکےدیکھتےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?