Bazm e Urdu - The urdu poetry app

اشعار

By: saiyaan_sham

محبت میں ہی اترتے ہیں سروں سے پاکیزہ آنچل
نفرتوں میں تو لحجوں کو بھی چھوا نہیں جاتا

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔

اس دنیا سے نرالا لگتا ہے
کیوں میرے دل کو اتا پیارالگتا ہے
نا میری منزل نا مقدر ہے وہ
وہ پھر بھی میری ذات کا حوالا لگتا ہے

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ناجانے کیسے اسے یرے حال کی خبر ہو جاتی ہے
روتی میں ہوں شام نید اسکی اکھڑ جاتی ہے

۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔۔۔

آنکھیں
پتھرا گئی مگر سوئی نیہں
تجھے کھونے کہ ڈر سے

۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

یہ ڈھلتی عمر اور سرد جزبات
سہم جاتی ہوں خودکو تنہا دیکھ کر

۔ ۔۔ ۔۔۔ ۔ ۔ ۔

جیسے ہاتھکو پھول کا سہارہ ہہے
یوں وہ شخص ہمارا ہے
 


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore