By: anam
پھر سے ایک اور رات آگئی مجھے ستانے کو
ساتھ تیری یادیں بھی لائی مجھے رولانے کو
میری بے بسی اور لاچاری کو تو دیکھ اے میرے محبوب
سانس روکتی ہے جب کوشش کروں تجھے بھولانے کو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?