By: R.K Jazeb
میری آنکھوں میں جو پلتے ہیں وہ خواب تو دیکھو
عکس بھی نظر آتا ھے بڑا وہ بے تاب تو دیکھو
ہر اک صحفے پہ تیرے نام کی تحریر جو لکھی ھے
بڑی مشکل سے سنمبھالی ھے وہ کتاب تو دیکھو
لکھتا ھے مجھے خط وہ میرے خون جگر سے
میرے دل کو جلانے کے یہ اسباب تو دیکھو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?