By: Muhammad Nasir Siddiqi
محبت میں ایسے جکڑا ہو ں کے تجھے بھلا نہیں سکتا
محبت کتنی ہے مجھے تم سے لفظوں میں بتا نہیں سکتا
بھیجا تھا جب محبت کا پیغام ہم نے تیری جانب
تیرے انکار سے کیسے جگر پھٹا کہ دکھا نہیں سکتا
تم چاہو تو جان بھی حاضر ہے تمہاری محبت میں اے جاناں
لوٹ آئو زندگی میں بن تیرے زندگی میں بتاء نہیں سکتا
نظروں سے نظریں ملا کر جب یوں پردے میں گزر جاتے ہو
جی بھر کے دیکھنا چاہتاہوں کہیں نظر لگ نہ جائے پردہ ہٹا نہیں سکتا
دیکھتا ہوں تمہٰیں تو سکون قلب میسر ہوتا ہے اے جاناں
تم میری ہو کہ دو دل کو اور یوں تڑپا نہیں سکتا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?