By: m.asghar mirpuri
ہم اک چھوٹآ سا بساہیں گے جہان اپنا
پڑوسن کے دل میں بناہیں گےمکان اپنا
کچھ دن مہمان کی طرح رہیں گے ہم
پھر وہیں لے جاہیں گےساراسامان اپنا
معمولی باتوں کو ہم اہمیت نہیں دیتے
پڑوسن کہ پیار میں ہو گیا نقصان اپنا
جس دن سے اسےخیرباد کہاہم نے
اس دن سےرہنےلگادل پریشان اپنا
ہم نےتو پھول مانگے تھےاس سے
ساتھ میں اس نے بھیج دیا گلدان اپنا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?