By: M.Asghar
کاش میں تیرے گلشن کا کوئی گلاب ہوتا
تیرے جوڑے میں سجنے کو بےتاب ہوتا
تو جب بھی لگاتی اپنے بالوں میں مجھے
پھر دنیا بھر میں نہ تیرا کوئی جواب ہوتا
دن بھر ستاتیں تیرے سر کی جوئیں مجھے
اس بات سےمجھے سخت عذاب ہوتا
جب شہد کی مکھیاں آتیں میرا رس چوسنے
ان سے خوف کے مارے تجھے بڑا عتاب ہوتا
تیری سہیلیاں جو سونگھتیں میری خوشبو
پھر زندگی بھر نہ کسی کا موڈ خراب ہوتا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?