By: M.Asghar Mirpuri
زندگی کے راستے کب آساں ہوتے ہیں
یہاں قدم قدم پہ امتحاں ہوتے ہیں
ان کی ساری الجھنیں سلجھ جاتی ہیں
جن کے جذبے جواں ہوتے ہیں
بڑے خوش نصب ہیں وہ لوگ
پورے جن کے سارے ارمان ہوتےہیں
دنیا میں وہ کون لوگ ہیں اصغر
مقدر کہ ستارےجن پہ مہرباں ہوتےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?