Bazm e Urdu - The urdu poetry app

تم بات کر لیتے تو اچھا تھا

By: Jamil Hashmi

تم بات کر لیتے تو اچھا تھا
ایک ملاقات کر لیتے تو اچھا تھا

تم پر جان فدا کرنے کی آرزہ ہے
تیرے پہلو میں مر جاتے تو اچھا تھا

رہتے ہو درد بن کر ہمارے سینے میں
تم اگر نہ ملتے ہم سے تو اچھا تھا

چھوڑ جائو گے ہمیں یوں معلوم نہ تھا
ہم سے روٹھ کر چلےجاتے تو اچھا تھا

اب ہم زندگی بھر روتے رہیں گے
تمھیں اتنا نہ چاہتے تو اچھات تھا


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore