By: NEHAL GILL
تباہ محبت کی میں اِک مثال ہو گی
خوشحال سے میں بےحال ہو گی
مجھے دیکھ کے لوگ ترا پوچھتے ہیں
میں میں نہ رہا اِک سوال ہوگی
مری محبت کی باتیں تھا تھی میں ہوتی ہے
مرا وجود اک گزرا ہوا سال ہو گی
کوہی جانتا ہی نہیں مری کہانی مکمل
میں کون تھا اور کیسے نہال ہوگی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?