By: Johar Altaf Johar
اَن دیکھی صورت سے ہوا ہے
مجھے پیار دوستو
لبوں سے نکل کر زبان کو عبور کرکے
میرے دل بستی میں گونجی ہے آواز تیری
ملتا ہے جب بھی دل چیرتا ہے معصوم سلام کرکے
شرارتی وه اتنی کہ تتلیاں بھی ستاتی ہے
جب بھی آتی ہے دل باغیچہ میں قدم رکھ کے
کرتی ہے میری کوئل شکوہ مجھ سے کہ بولتے بہت ہو
تجھ کو پتا کہاں بولتا ہوں تم کو سوچ کے
پڑھ لو میرے دل وادی میں چھپے پیغام کو تم اے ہمدم
یا ہے وعدہ کروں گا محبت تم سے خود کو برباد کرکے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?