By: Noor
میری جانب سے ہوئیں خطائیں بہت
تیری جانب سے ہوئیں عطائیں بہت
کبھی نا شکر ادا کیا تیرے دے کا
پھر بھی تیری جانب سے عنائیتں بہت
گناہ پر گناہ کرتے چلے گئے
پھر بھی تیری جانب سے رضائیں بہت
بھولا دیا تجھے چھوٹی سی زندگی کیلئے
پھر بھی تیری جانب سے شفائیں بہت
اپنی ہی غلطیوں سے رستے کھو دے
پھر بھی تیری جانب سے دیشائیں بہت
رسوا کیا ہر پل تیرے دے کو
پھر بھی تی جانب سے نوازشیں بہت
کسےپیش ہوں گئے تیرے دربار میں
پھر بھی تیری جانب سے کرم کی بارشیں بہت
خود کو خود ہی تباہ کرنے پر تلے ہیں
پھر بھی تیری جانب سے آرائشیں بہت
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?