By: AF(Lucky)
دستے دعا کیا ہے
جھکتی نگاہ کیا ہے
ہیں چاروں طرف ذکر تیرا
پھر بھی پوچھتے ہو ؟
کہ میری اناء کیا ہے
تیرا تصویر کیا ہے
تیری جدائی کا دسمبر کیا ہے
مٹ گیے ارمان سارے
پھر بھی پوچھتے ہو ؟
کہ ارمانوں میں کیا ہے
میرا جنوں کیا ہے
میری انتہا کیا ہے
پھر بھی پوچھتے ہو ؟
جو دل سے نکلتی ہیں دعا کیا ہے
میرے خواب کیا ہے
میرے احباب کیا ہے
پھر بھی پوچھتے ہو ؟
میرے ہاتھوں میں عذاب کیا ہے
میری خطاء کیا ہے
میری سزا کیا ہے
خون جگر سے ہیں سینا بھرا ہوا
پھر بھی پوچھتے ہو ؟
میرے دکھوں کا حساب کیا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?