By: Jamil Hashmi
پیار کی بات کرنی نہیں آئی
تم سے ملاقات کرنی نہیں آئی
دل میں چاہتے رہے تمھیں ہم
عشق کی شروعات کرنی نہیں آئی
تم سے ہے رشتہ ازل سے
پاس آنے کی جرات کرنی نہیں آئی
تجھے چاہنے کے باوجود جاناں
ہمیں تم سے محبت کرنی نہیں آئی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?