By: farah ejaz
بے آرام بے سکون آنکھیں
نیند سے بوجھل ہیں
پر سونا نہیں چاہتیں
خواب دیکھنا نہیں چاہتیں
انہیں سلائے کوئی
خواب دکھائے کوئی
لوری سنائے کوئی
نیند کی وادیوں میں لے جائے کوئی
ان کی ساری تھکن اتار دے کوئی
بے آرام بے سکون آنکھیں
نیند سے بوجھل ہیں
پر سونا نہیں چاہتیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?