By: Jamil Hashmi
بہت کم نصیب ہوتی ہئں چاہتیں ان کی
ہوتی ہیں کبھی کبھی عنایتیں ان کی
گزرتی ہیں شامیں اب کوچہ یار میں
جب سے ملی ہیں سوغاتیں ان کی
پت جھڑ کا موسم آ گیا ہے پھر سے
مشکل سے ہوتی ہیں ملاقاتیں ان کی
دسمبر کی لمبی راتوں میں
ستاتی ہیں پیار بھری باتیں ان کی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?