By: hamid raza khan
سبھی دہشت گرد ہیں مگر انکی قسمیں ہیں مختلف
گرچہ اہم نکتہ سمجھنے کا ہے یہ مکر ہے سیاستی
دہشت گردوں کی دنیا بھر میں یہ آپس کی جنگ ہے
کچھ دہشت گرد انمیں ریاستی ہیں کچھ غیر ریاستی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?