By: M.ASGHAR MIRPURI
سب دشمنوں کا ادھار چکا دیا ہے
پڑوسن کا پیار مفت میں پا لیا ہے
اس کی ساس پہ کالاجادوچلا لیاہے
مرغےکی بہن کو ورغلا لیا ہے
مرغی کواپنےدل میں چھپا لیا ہے
ڈاگ کو ڈاگی کی نظرمیں گرالیاہے
جھوٹن کو سچ بولنا سکھالیا ہے
پتلو کو اپنےدل میں بسا لیا ہے
ہماری ویب تیرا ممنون ہےاصغر
جو تونے مجھے شاعربنا لیا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?