By: M.ASGHAR MIRPURI
ہزاروں غم ہیں پھربھی مسکرائےجاتےہیں
نہ جانےانہیں کیاغم ہےجوکراہےجاتےہیں
جن یاروں کو ہماری ہستی سے بیر ہے
ہائےری قسمت ہم انہی کوچاہےجاتےہیں
ہم ان کی سب خطاہیں درگزر کرکے
نہ چاہتےہوئےبھی نبھاہےجاتے ہیں
وہ میری کسی بات کاجواب نہیں دیتے
ہم پھر پھر بھی ان کا فون ملائےجاتےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?