By: rubinbiswas
ستارہ ستارہ چمک رہا ہے وہ انکے درمیان میں
یہ شام یہ چاندنی یہ خوشبو جلایا دیا زندگی نے
امنگ زندگی سے بھری گلابی گلابی سا موسم
خوب دلکش نظر آ رھا ہے اسکا ھر طرف حسن
دیکھو تو چوڑیوں کی جھنکار کہتی ہے
آسماں پے کیسے اطمینان سے چاند چمک رہا ہے
نور کی چاندنی سے گھلا ملا یہ دسیمبر ھے
فضا میں خوشبو ے پھولوں کی بہار ھے
خوبصورت فطرت میں بسا یہ دسمبر ہے
لحاف کی روئ میں لپٹی یہ پہاڑ اور وادیاں
برف میں بھیگا بیھگا ساز محبت میں
نور کی چاندنی سے گھلا ملا یہ دسمبر ھے
آسماں پے کیسے اطمینان سے چاند چمک رہا ہے
گاتے شور مچاتے پنچھی پرندے
ھونٹوں پے ہے دعا ان جگنوؤں کی چمک سے
یہ شام یہ چاندنی یہ خوشبو جلایا دیا زندگی نے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?