Bazm e Urdu - The urdu poetry app

یادوں کے چراغ پھر سے جلنے لگے ہیں

By: حسن امیر

یادوں کے چراغ پھر سے جلنے لگے ہیں
دیکھ کر اُسے پھر زخم تازہ ہونے لگے ہیں

ستا رہے ہے اب اپنے ہی یار
نام لے لے کر اُس کا بلانے لگے ہیں

اٹھی ہے مہک پھر یادوں کے باغ سے
پھر وہ یار بے حساب یاد آنے لگے ہیں


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore