By: Azharm
دعا کرنا مسافر ہوں، تمہاری اور جانا ہے
دعا کرنا کہ جگنو رات تاریکی میں جب چمکیں
تمہاری اور جانے کے سبھی رستے نظر آئیں
دعا کرنا کہ رستوں کے سبھی پتھر چنے جائیں
دعا کرنا کہ منزل پر میں جب پہنچوں، تمہیں تُم ہو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?