By: Jamil Hashmi
اسے چاہنے کا اک معیار ہے
وہ سب باتوں سے اغیار ہے
ہم چاہتے ہیں اسے ٹوٹ کر
ہمیں تو اس سے پیار ہے
جو دیتا ہے دھوکہ محبت میں
وہ سب سے بڑا مکار ہے
رہتا ہے جو ہمارے دل میں
وہی ہمارا دوست اور یار ہے
نہیں کرتے تشہیر اس کی ہم
اسے چھپانا ہمارا شعار ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?