By: M.ASGHAR MIRPURI
جس دن سےنظرفضیلت ہوگئی ہے
ہماری محبت بھی حقیقت ہو گئی ہے
پہلے سانحہ سےسنبھل نہ پائےتھے
اب نازل اک نئی مصیبت ہو گئی ہے
وہ کہا کرتی تھی تجھ پہ کالا جادو ہے
آج ظاہراس کی اصلیت ہو گئی ہے
اس کےجادو کا اتنا جلد مجھ پہ اثرہوا
لگتا ہےمجھےاس سےپریت ہو گئی ہے
کبھی اسےاصغرکےنام سےنفرت تھی
آج وہ اسی کےمن کی میت ہو گئی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?