By: Irfan Ali
تو کبھی اللہ کے در سے مایوس نہیں جائے گا
ہاں ابھی آ،آ چلا آ تو کبھی لوٹ کے نہیں جائے گا
خود کو بھولا کر اس کی محبت میں ڈوب کے
پھر تو عشق کی اک نئی دنیا بسائے گا
یہ زمیں قدم چومے گی تیرے
اس کی راہوں میں اگر تو قدم اٹھائے گا
ساری دنیا تیری جھولی میں ڈال دے گا
تو اگر اس کے لیے اپنی دنیا مٹائے گا
یہ وعدہ رب کریم کا ہے اے بندے
تو اسکا ہوجا وہ تیرا ہوجائے گا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?