By: AF(Lucky)
میرے ہمنوا میرے ہمسفر
ان الجھنوں سے مجھے نکال دو
مدت سے میں کشمکش میں ہوں
ُان سوالوں سے مجھے نجاد دو
تیری خاموشی کے تماچے مار رہے ہیں مجھے
بے وجہ کے تشدد سے مجھے آرام دو
میری ُعمر بھر کی مسافتیں ہیں
مجھے اب تو منزل کا مجھے نام ونشان دو
سنو میری اجڑی ہوئی کشتی کو
چاہو تو سنوار دو یا طوفان میں ُاتار دو
سمجھ سکوں تو یہ شاعری میرا درد ہے
کبھی فرصت ملے تو ان لفظوں کو سمبھال دو
مجھے اتنے خستہ حالاتوں میں دیکھ کر
میرے زندہ رہنے پر مجھے تم بھی تو کوئی داد دو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?