By: jamil Hashmi
تیرا زندگی میں آنا اور پھر چلے جانا یاد نہیں
کب ملے تھے تہم سے کچھ یاد نہیں
اک رت تھی برسات کی ہماری ملاقات کی
کیسے کیسے تھے اپنے رنگ کچھ یاد نہیں
رہتے تھے ہمارے سنگ تم خوشبوکی طرح
تیرا مسکرانا اور شرمانا کچھ یاد نہیں
چھٹرا کے دامن جوتم چلے گئے ہو
تمھارا روٹھ جانا اور ہمارا منانا کچھ یاد نہیں
گزری ہے اک قیامت تیرے جدائی پر
کیا کیا ہوئے ہیں ہم پر ستم کچھ یاد نہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?