By: Muzammil Hussain
میرے الفاظوں کی تاثیر اس کی سوچ تک نہیں جاتی
میں رو بھی لوں اس کے سامنے تو اس کو قدر نہیں ہوتی
میں ایک کنارے کھڑا یہی سوچتا رہتا ہوں
وہ کہتی تو ہے محبت ہے اپ سے مگر جاتلا نہیں پاتی
میں مسکرا دیتا ہوں اور کہتا ہوں تم کوئی کانون تو نہیں
جو میرے جذباتوں کو یوں سزا دیتی ہو
ہاں بس سزا موت نہیں دیتیں پھر بھی زندہ دفنا دیتی ہو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?