By: AF(Lucky)
مجھے اپنے رب سے بہت پیار ہے
ُاس کی خاطر میری جان بھی نثار ہے
وہ ٹوٹنے نا دے گا میری ُامید کی ڈوریاں
مجھے اپنے رب پر پورا اعتبار ہے
مجھے میری غلطیوں نے کہاں پہنچا دیا لکی
لیکن معافی کے لیے ہر پل کھلا دربار ہے
وہ تھک گیا میں بھی تھک گئی کوششیوں سے
اب تو صرف ُاس کے ّکرم کا ہی انتظار ہے
میری طرح وہ بھی ہر پل ُاسی آگ میں جلتا ہے
دو پیار کرنے والوں کا بیڑا لگانا خدا نے ہی پار ہے
اب تو ہو جائے نطریں کرم کے مددت سے
خالی دامن لیے کھڑے ہم سرکار ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?