By: M.Asghar Mirpuri
اسے ملنے گئے تھے سب سے نظریں چرا کر
لوٹ آئے ہیں ان کی ڈانٹ کھا کھا کر
کیا میری جان لینے کا ارادہ ہے جاناں
جو آئے ہو گیسوؤں میں مٹی کا تیل لگا کر
آج تک کوئی عاشق سلامت بچ کر نہیں آیا
ہم لوٹ آئے ہیں موت کے منہ میں جا کر
کیا بتائیں بھیا اپنے تو دانت ہی کھٹے ہو گئے
دور حاضر کے پیار کا پہلا ہی سیب کھا کر
سنا تھا پیار انسان کو نئی زندگی دیتا ہے
مگر ہم تو مر چلے کسی سے دل لگا کر
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?